اوباش نے گھر میں گھس کرماں کو بیٹی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Sep 19, 2021 | 12:16:PM
لاہور
کیپشن: خاتون سے زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقےلیاقت آباد  میں اوباش نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق  لیاقت آباد میں خاتون کو کمسن بیٹی کے سامنے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ،ملزم نے خاتون کے 13 سالہ بیٹی کو بھی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ماں بیٹی کو جسم فروشی کرنے کےلئے دباؤ ڈالتا تھا، خاتون کے انکار پر ملزم نے زیادتی کی ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ،خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا معاملہ۔۔ملزم کون پتہ چل گیا