امریکی ڈالر کی قیمت فروخت میں آج اضافہ ہوا یا نہیں ؟ جانئے

Nov 19, 2025 | 19:34:PM
 امریکی ڈالر کی قیمت فروخت میں آج اضافہ ہوا یا نہیں ؟ جانئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) اوپن مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر  کی قیمت فروخت میں نہ کمی ہوئی اس کا ریٹ بڑھا۔امریکی ڈالر 281.70 روپے پر برقرار  رہا۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 24  پیسے کمی سے 328.08 روپے کا ہوگیا   ، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 55 پیسے  سستا ہوکر  371.97   روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 4 پیسے کمی سے  77.40 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 75.51 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی فلم ’’دھرندر ‘‘ میں پاکستانی پرچم، رنویر سنگھ مشکل میں پڑگئے