یونس خان موسیقی  کے بھی‘‘ کپتان‘‘ نکلے  ، گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی 

Nov 19, 2025 | 10:00:AM
   یونس خان موسیقی  کے بھی‘‘ کپتان‘‘ نکلے  ، گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے گانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

سابق کپتان یونس خان نے لیگ کے ٹیم ڈنر کے موقع پر اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

یونس خان کی گائیکی کی صلاحیتیوں کو بھی سب نے خوب سراہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا دورہ ختم کرنے کیلئے کونسے کرکٹرنے کھلاڑیوں کو اکسایا؟ سرلنکن میڈیا بڑا دعوی سامنے آگیا

سابق فاسٹ بولر عمر گل نے یونس کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔

واضح رہے کہ سابق کرکٹرز ان دنوں ہوسٹن میں ایک لیگ کے سلسلے میں موجود ہیں۔