گلگت بلتستان الیکشن: تحریکِ اسلامی پاکستان اور استحکامِ پاکستان پارٹی میں اتحاد

May 19, 2026 | 08:34:AM
گلگت بلتستان الیکشن: تحریکِ اسلامی پاکستان اور استحکامِ پاکستان پارٹی میں اتحاد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا۔ 

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے،اسلامی تحریک کے اُمیدوار وزیر الیاس استحکامِ پاکستان پارٹی کےحق میں دستبردارہوگئے۔

آئی ٹی پی کےمرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیرمیثمی نے گلگت بلتستان سات سکردو کےحلقہ نمبرایک کی نشست پرراجہ جلال کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

راجہ جلال حسین نے انتخابی اتحاد کے بعد سیاسی پوزیشن کو مزید مستحکم قرار دیا،جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی