حیدرآباد؛سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ملزم دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار

May 19, 2025 | 00:52:AM
حیدرآباد؛سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ملزم دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن)حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کی سحرش نگر کے قریب کارروائی میں  ملزم دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار ہو گیا۔

 گرفتار ملزم ثاقب عرف ساقی چانڈیو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،سی ٹی ڈی کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑی پر حملہ کرنا چاہتا تھا،ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: