الوداع پی ٹی آئی،مبین خلجی بھی عمران کے قافلے سے الگ ہو گئے

May 19, 2023 | 22:18:PM
الوداع پی ٹی آئی،مبین خلجی بھی عمران کے قافلے سے الگ ہو گئے
کیپشن: مبین خلجی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں مبین خلجی نے کہا کہ جمہوریت اور بلوچستان کی فلاح کیلئے پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا، 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ پر تشدد احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں، احتجاج کے دوران جس طرح ملک کو نقصان پہنچا یہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد نے روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی