چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے 4 افراد ملبے تلے دب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(یاسر عرفات)نارووال محلہ گنج حسین آباد میں گھر کی خستہ حال چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 9 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ والد، والدہ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔
نارووال کے محلہ گنج حسین آباد میں گھر کی خستہ حالی کے باعث گر گئی اور ایک ہی خاندان کے 4 افراد ملبے تلے دب گئے ۔
یہ بھی پڑھیں:وراثتی سرٹیفکیٹ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
ریسکیوحکام کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق بچے کی شناخت احتشام کے نام سے ہوئی ہے۔