نامور گلوکارہ صنم ماروی کینڈا پہنچ گئی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Jun 19, 2023 | 19:28:PM
 نامور گلوکارہ صنم ماروی کینڈا پہنچ گئی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی نامور گلوکارہ صنم ماروی نے  کینیڈا پہنچ کر اپنی دلچسپ تصاویر  سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق گلوکاری صنم ماروی جو صوفی گائیکی کی وجہ سے بے پناہ مقبول ہیں اور ان دنوں وہ اپنا بین الاقوامی ٹوور کر رہی ہیں جس کے سلسلے میں وہ کینیڈا پہنچ گئیں ہیں ۔

صنم ماروی کینڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کریں گی ،ان کے ہمراہ ان کا میوزیکل گروپ اور میوزیشنز بھی  موجود ہیں ۔

کینیڈا پہنچتے ہی صنم ماروی نے اپنی خوبصورت  تصاویر اپنے صارفین کے ساتھ شئیر کی ہیں جس میں انہوں نے مختلف انداز اپنائیں ہیں اور ایک سیلفی بھی لی ہے۔جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کارتک آریان نے اپنے آپکو محبت میں بد قسمت قرار دے دیا