انجری سے نجات پانے والے انگلش ٹینس اسٹار اینڈی مرے کامیابیوں کے ٹریک پر آ گئے

Jun 19, 2023 | 16:44:PM
انجری سے نجات پانے والے انگلش ٹینس اسٹار اینڈی مرے کامیابیوں کے ٹریک پر آ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) انجری سے نجات پانے والے انگلش ٹینس اسٹار اینڈی مرے کامیابیوں کے ٹریک پر آ گئے.

انجری سے نجات پانے والے انگلش ٹینس اسٹار اینڈی مرے کامیابیوں کے ٹریک پر آ تے ہی ناٹنگھم اوپن جیت کر مسلسل دوسرے ٹائٹل کے ساتھ سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ’’ومبلڈن‘‘ میں دبنگ انٹری کا عزم ظاہر کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں معروف یوٹیوبر کی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات

فائنل میں انہوں نے فرنچ حریف آرتھر کے خلاف 6-4 اور 6-4 کی فتح اپنے نام کی۔