سعودی عرب میں معروف یوٹیوبر کی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات

Jun 19, 2023 | 16:35:PM
سعودی عرب میں معروف یوٹیوبر کی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) سعودی عرب میں معروف یوٹیوبر نے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی۔

منچلے نے اپنی خواہش کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پرتگالی فٹبالر کا گول کے بعد سیلیبریشن اسٹائل دکھا کر دل جیت لیے۔ یو ٹیوبر کی جانب سے سٹار فٹبالر کے سٹائل کو کاپی کرنے پر سب بے حد محظوظ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور افتخار احمد ادائیگی حج کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے