لاہور: قربانی کے بپھرے بیل نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل

Jul 19, 2021 | 20:29:PM
لاہور: قربانی کے بپھرے بیل نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رائیونڈ کے مین بازار میں قربانی کا بیل بپھر گیا، بیل کی فری سٹائل انٹری نے سب کی دوڑیں لگوا دیں، بیل نے راستے میں آنے والے افراد کو کچل دیا۔
تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں قربانی کا بیل قابو سے باہر ہوگیا، بیل نے مین بازار میں انٹری ماری تو سب کو جان کے لالے پڑ گئے، بیل نے راستے میں آنے والے گاہکوں اور دکانداروں کو روند دیا، بیل کا مالک مسلسل اس کا تعاقب کر رہا تھا، اس نے بڑی مشکل سے لوگوں کی مدد سے بیل پر قابو پایا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: بے قابو بیل کی ہیئر سیلون میں توڑ پھوڑ، ویڈیو وائرل