پیپلزپارٹی رہنما و سابق وزیر فاروق یوسف گھرکی کےبڑے بھائی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق یوسف گھرکی کے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی انتقال کرگئے۔
پپیپلز پارٹی پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی و سابق ایم پی اے ،سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق یوسف گھرکی ے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی قضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں.
*خبرِ غم*
— PPP Punjab (@PPPPunjabSM1) January 19, 2026
انتہائی دکھ سے اطلاع دی جاتی ہے کہ رہنما پیپلز پارٹی و سابق ایم پی اے، سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی *فاروق یوسف گھرکی* کے بڑے بھائی *آصف یوسف گھرکی* قضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں.
1/2@BBhuttoZardari @RPAPPP
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبر پختونخواہ ہاوس میں جاری