بسنت کا اعلان ہو تے ہی افسوسناک واقعہ،شاد باغ میں ڈورپھرنے سے نوجوان زخمی

Jan 19, 2026 | 09:54:AM
بسنت کا اعلان ہو تے ہی افسوسناک واقعہ،شاد باغ میں ڈورپھرنے سے نوجوان زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)جہاں شہر میں بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں وہیں ایک افسوسناک خبر آئی ہے۔

شادباغ کے علاقے میں نوجوان گلےمیں ڈورپھرنے سے زخمی ہو گیا،گزشتہ رات 3بجے ریسکیوکونوجوان کوگلےمیں ڈوپھرنےکی کال موصول ہوئی۔

 یہ  بھی پڑھیں:مارکیٹیں بند رہیں گی
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈور پھرنے کا حادثہ ٹوکے والا چوک شاد باغ میں پیش آیا،24سالہ بلال اسلم کومیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔