چین کےبرفانی تھیم پارک کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

Jan 19, 2024 | 14:56:PM
چین کےبرفانی تھیم پارک کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ہاربن آئس اسنو ورلڈ  نے دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کا اعزاز حاصل کرلیا ہے دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک میں دو ہزار سے زائد برف سے تیار کی گئیں عمارتیں اور مجسمے لوگوں کی تفریح کے لئے رکھے گئے ہیں۔

10  ہزار سے زائد معماروں کی ٹیم کو آئس اسنو ورلڈ کی تعمیر کو مکمل کرنے میں ایک ماہ سے زیادہ وقت لگا ، گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ایک جج نے ہاربن میں چائنا آئس اینڈ سنو ٹورازم ڈویلپمنٹ فورم 2024 میں تھیم پارک کے عہدیداروں کو سرٹیفکیٹ پیش کی۔

مزید پڑھیں:صادق سنجرانی سمیت کون کونسا سینیٹر انتخابات میں حصہ لے رہا ہے ؟ جانیے