افغان صوبہ تخار میں دھماکہ

Jan 19, 2023 | 19:51:PM
افغان, صوبہ تخار , دھماکہ, طالبان , گورنر آفس
کیپشن: دھماکہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبے تخارکے شہر تعلقان میں گورنر آفس کے قریب دھماکہ ہو گیا۔

 افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں طالبان فورسزکی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا تاہم اس میں ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،مقامی حکام نے دھماکےکی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔