گیلانی ہاﺅس کی یوسف رضا گیلانی کی سیٹ چھوڑنے سے متعلق خبر کی تردید

Feb 19, 2024 | 18:10:PM
گیلانی ہاﺅس کی یوسف رضا گیلانی کی سیٹ چھوڑنے سے متعلق خبر کی تردید
کیپشن: یوسف رضا گیلانی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید زوہیب بخاری)ترجمان گیلانی ہاﺅس نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سیٹ چھوڑنے کے والے سے گردش کرنے والی خبر کی تردید کردی۔
ترجمان گیلانی ہاﺅس کاکہنا ہے کہ سیٹ چھوڑنے سے متعلق مختلف گروپس میں خبریں بے بنیاد ہیں،یوسف رضا گیلانی این اے 148 سے کامیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نو منتخب ایم پی اے صالح بھوتانی کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور