اسلامیہ کالج پشاور ایک ہفتے کیلئے بند، چھٹیوں کا اعلان

Feb 19, 2023 | 17:54:PM
اسلامیہ کالج پشاور ایک ہفتے کیلئے بند، چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: اسلامیہ کالج پشاور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلامیہ کالج پشاور ایک ہفتے کیلئے بند، موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
کالج انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چھٹیاں 20 فروری سے 25 فروری تک ہوںگی۔
یاد رہے کہ آج اسلامیہ کالج میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جہاں چوکیدار نے تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شعبہ انگریزی کے لیکچرر کو قتل کر دیا تھا ،ذرائع کاکہناہے کہ واقعہ کے خلاف متوقع احتجاج کے باعث بہار کی چھٹیاں دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور ؛فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق کو شہید کردیا