پی ایس 9 شکار پور ضمنی الیکشن: آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی

Dec 19, 2025 | 14:03:PM
پی ایس 9 شکار پور ضمنی الیکشن: آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) پی ایس 9 شکار پور کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر غلطی دیکھی جاسکتی ہے۔

نوٹیفکیشن میں آغاشہباز درانی کے والد آغا سراج درانی کو والد کی جگہ شوہر لکھ دیا گیا۔