سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ،2 ملزمان ہلاک

Dec 19, 2025 | 09:50:AM
سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ،2 ملزمان ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )باٹا پور کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ملزمان مارے گئے

 تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان مارے گئے،ملزمان کی شناخت ندیم اور علی کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزمان نے سائفن پل کے قریب سی سی ڈی کینٹ کی ٹیم پر فائرنگ کی،دوران فائرنگ ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کھلاڑی کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی

ملزمان کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہو گیا،پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔