نیاپراجیکٹ ۔۔ارتغل کی حلیمہ سلطان کس  پاکستانی اداکار کیساتھ کام کریں گی؟  

Dec 19, 2021 | 14:10:PM
حلیمہ سلطان ، پاکستانی اداکار
کیپشن: اسرا بیلجیک فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف ڈرامہ ارتغل کی سٹار اداکارہ اسرا اسرا بیلیجک پاکستانی اداکار ارسلان بٹ کےساتھ پراجیکٹ میں نظر آئیں گی ۔
یہ بھی پڑھیں:شادی ہوتے ہی کترینہ سلمان خان کیساتھ۔۔اہم خبر سامنے آ گئی
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار ارسلان اسد بٹ ترک اداکارہاسرا بیلیجک کے ہمراہ جلد ہی ایک پراجیکٹ میں دکھائی دیں گے۔ارسلان بٹ نے اپنے انسٹا گرام پر اسرا بیلیجک کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”مووی کے سیٹ پر لی گئی تصویر اسرا بیلجک کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگ رہا ہے ۔یہ ایک شائستہ مزاج خاتون ہیں جن کی کمپنی میں سیٹ پر کافی محظوظ ہوا۔انہوں نے اسرا کو مینشن کرتے ہوئے لکھا آپ کے پاکستان آنے کا انتظار رہے گا، پاکستانی کھانے آپ کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں اسرا بلگیج نے حلیمہ سلطان کا کردار ادا کیا تھا جسے پاکستان میں مقبولیت حاصل ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:عائشہ عمر کی منی بدنام ہوئی ڈانس ویڈیو وائرل ۔۔۔غیر موزوں قرار