انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)انٹربینک میں ڈالر 282.02 روپے سے کم ہوکر 281.96 روپے پر بند ہو ا۔
حکومتی اداروں کی ڈالر اسمگلنگ کے خلاف مسلسل کریک ڈاون سے طلبگاروں کی ڈیمانڈ بھی محدود نظر آرہی ہے۔
ریکوڈک ودیگر منصوبوں میں سرمائے کی متوقع آمد سے ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ جولائی میں ترسیلات زر کی آمد 7.4فیصد بڑھنے، امریکا ٹریڈ ڈیل، سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے روپیہ مضبوط رہا۔