مریم نواز کا جاپان میں رائج ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
مریم نواز نے جاپان کے ہسپتال نیشنل سینٹرفار گلوبل ہیلتھ کا دورہ کیا۔
CM Maryam Nawaz and her delegation were briefed on Japan’s advanced methods for treating diabetes, liver, and infectious diseases.
— PMLN (@pmln_org) August 19, 2025
She also held in-depth discussions with Japanese medical experts at the National Center for Global Health and Medicine.#CMMaryamInJapan pic.twitter.com/ZpqOmdLKPX
وزیراعلیٰ پنجاب نے جدید ہائی ٹیک جاپانی مشینری، آلات، طریقہ علاج اور نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کو بھی جاپان میں رائج صحت کے نظام کی طرز پر بنانے کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:جوا ایپ سکینڈل: ڈکی بھائی کا کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف
مریم نواز نے صوبے بھر میں ذیابیطس، جگر اور متعدی امراض کے علاج کے لیے جاپانی تحقیق سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کیا۔