روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرینی ہم منصب سے ملنے کی حامی بھرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےیوکرینی ہم منصب سے ملنے کی حامی بھرلی۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفون پر 40 منٹ گفتگو ہوئی۔
روسی صدرولادیمیر پیوٹن نےدوران گفتگوکہاکہ وہ یوکرینی ہم منصب سےملنے کوتیار ہیں،روس اوریوکرین کےصدور کےدرمیان ملاقات اگست کے آخر میں ہونے کا امکان ہے۔
ٹرمپ نےیوکرین زیلنسکی کویوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دےدیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کیف یوکرینی علاقوں کاکنٹرول نہیں چھوڑےگا،یوکرین امن معاہدےسےپہلےجنگ بندی چاہتاہے،یوکرین چاہتاہے تنازع کاہرجانہ روس اداکرے،یوکرین کاروس میں شامل علاقوں سےدستبردارہونےپرمبینہ غور کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیؒں:سرکاری حج سکیم: 13 دن میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں جمع
یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈٹرمپ سےاچھی بات چیت ہوئی۔