روس کا یوکرین میں یونیورسٹی اور تھیٹر پرمیزائل حملہ, 5 افراد ہلاک،37 زخمی

Aug 19, 2023 | 20:13:PM
روس کا یوکرین میں یونیورسٹی اور تھیٹر پرمیزائل حملہ, 5 افراد ہلاک،37 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روس کا یوکرین میں یونیورسٹی اور تھیٹر پرمیزائل حملہ، 5 افراد ہلاک جبکہ 37 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطا بق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ روس نے یوکرین کےعام تعطیل کے دن کو اداسی میں تبدیل کردیا ہے۔

حملہ اس وقت ہوا جب لوگ چرچ کی طرف جارہے تھے ۔ مرنے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ کیساتھ 6 ماہ تک اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج