ایم کیوایم پاکستان کےرہنمااقبال محسود کی بیٹی دوران علاج انتقال کرگئیں

Apr 19, 2026 | 22:38:PM
ایم کیوایم پاکستان کےرہنمااقبال محسود کی بیٹی دوران علاج انتقال کرگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی( این اے 235 کورنگی) اقبال خان محسود کی صاحبزادی کا دوران علاج انتقال ہو گیا ہے۔

 ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ شیئر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو پاکستان کے رکن اسبملی اقبال محسود کی بیٹی دوران علاج انتقال کرگئیں۔

 متوفیہ گزشتہ روز نامعلوم سمت سے گولی لگنےسےزخمی ہوئی تھی ، متوفیہ 18سالہ ماہ نورگلشن اقبال کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھی،  جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے