جعلی ادویات کی سپلائی چین بے نقاب ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
کیپشن: کراچی کے میٹھا در سے جعلی ادویات کے گودام سے برآمد ہونے والی جعلی دوائیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(دُرِشہوار) کراچی میں جعلی ادویات کی سپلائی چین بے نقاب ہو گئی، ایف اائی اے نے جعلی داؤں کے دھندے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے جعلی ادویات کی سپلائی میں ملوث ملزم اسداللہ کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص جعلی ادویات کی فراہمی کے دوران دھر لیا گیا۔
رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ملزم سے تفتیش کمیں جعلی دواؤں کے مذموم دھندے کے متعلق اہم انکشافات متوقع ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: گلیڈئیٹرز کی پٹائی، زلمی کے بابرِاعظم کی سینچری، مینڈس کے 83, زلمی نے 255رنز بنا ڈالے