کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا

Sep 18, 2025 | 23:45:PM
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔

روایتی حریف کے خلاف 0-2 کی فتح کے ساتھ پاکستان نے کامیاب آغاز کیا اور 26-9 ، 34-12 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 
پاکستان کے احمد حسین کو نمایاں پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

ایونٹ میں پاکستان کل مالدیپ اور سری لنکا سے مقابلہ کرے گا۔
 

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: