عائزہ خان کا نیا روپ سامنے آ گیا

Oct 18, 2021 | 14:43:PM
عائزہ خان کا نیا روپ سامنے آ گیا
کیپشن: عائزہ خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان کا نیا اور انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا ایپس پر  اپنی نئی تصاویر کو مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں، عائزہ خان کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 10 ملین سے زائد مداح فالوورز ہیں جو عائزہ کی ہر پوسٹ پر اپنی رائے سے آگاہ کرتے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش۔۔ ایک اور نوجوان تشدد سے جاں بحق

حال ہی میں عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی سفید و سرمئی بالوں کے ساتھ تصویر شئیر کی جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے، اداکارہ کا یہ نیا حلیہ یقیناً ان کے کسی نئے پراجیکٹ کا حصہ ہے تاہم عائزہ نے اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

 اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نظم بھی لکھی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ دنیا کالی اور سفید نہیں، زندہ رہنے کے لئے رنگوں کو بکھیرنا چاہیے اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن آئے گا جب ہم سرمئی رنگ کی تعریف کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ۔۔آج کونسی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)