وزیرداخلہ محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

May 18, 2026 | 23:49:PM
وزیرداخلہ محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی نےعباس عراقچی سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران  خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کی تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

 محسن نقوی اور عباس عراقچی کی ملاقات ان کے دو روزہ دورۂ ایران کے آخری دن ہوئی،محسن نقوی کا دورہ ایران ایسے وقت میں سامنے آیا ہےجب اسلام آباد، ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ جنگ روکنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گلوبل فلوٹیلا پر اسرائیل کا قبضہ ، آئرش صدر کی بہن بھی زیر حراست افراد میں شامل