چودھری پرویزالٰہی کی پی آئی سی آمد، شاہ محمود قریشی کی عیادت کی

May 18, 2025 | 22:46:PM
چودھری پرویزالٰہی کی پی آئی سی آمد، شاہ محمود قریشی کی عیادت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عثمان خادم کمبوہ)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد ، وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عیادت کی۔

چودھری پرویزالٰہی نے شاہ محمود قریشی کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،اس موقع پر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی بھی موجود تھیں۔

 سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی بھی ہمراہ موجود تھے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: