نوابشاہ؛ کار اور بس میں تصادم،ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق،3زخمی

Mar 18, 2026 | 13:18:PM
نوابشاہ؛ کار اور بس میں تصادم،ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق،3زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدرخانزادہ)نوابشاہ میں گاڑی اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق اور3زخمی ہوگئے۔
 حادثہ نواب شاہ میں قومی شاہراہ سکرنڈ شوگر مل چوک کے قریب پیش آیاجہاں تیز رفتار مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوگیا۔
 موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ماں بیٹا اور ایک مرد شامل ہیں.

یہ بھی پڑھیں: چاند رات اور عیدالفطر پر سکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب بھر میں اضافی نفری تعینات

جاں بحق افراد کی میتوں اورزخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال قاضی احمد منتقل کر دیا گیا ہے۔