پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت125 روپے فی کلو ہوگئی

Jun 18, 2023 | 00:00:AM
 پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت125 روپے فی کلو ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چینی کا سرکاری ریٹ 99 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود  راولپنڈی کی پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت 125 روپے فی کلوہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی کا سرکاری ریٹ 99 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، دکانداروں کا کہنا تھا کہ چینی 120 روپے کلو ہول سیل ریٹ پر مل رہی ہے،ہول سیل ڈیلرز کا کہنا تھا کہ ملز مالکان سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں،ملزمالکان نے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کررکھاہے،سٹہ مافیاسرگرم کروڑوں کی دیہاڑیاں لگنے لگیں۔

حکومتی مشینری سٹہ مافیا کے آگے  شہری مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے ۔