ملتان ضمنی انتخاب؛ پیپلزپارٹی ن لیگ کے حق میں دستبردار

Jun 18, 2022 | 21:12:PM
ملتان ضمنی انتخاب، پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، حق میں دستبردار،
کیپشن: ن لیگ، پیپلزپارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملتان ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن)کے حق میں دستبردار ہوگئی ہے ۔
سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے امیدوار سلمان نعیم کی مہم چلائے گی، سلمان نعیم علاقے کی عوام کی خدمت کریں گے ، یوسف رضا گیلانی کاکہناتھا کہ سلمان نعیم ضمنی انتخاب جیتیں گے،سابق وزیراعظم نے کہاکہ سلمان نعیم کو جو سکیورٹی خدشات وہ لکھ کر دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہو گی، پوراشیئر لیں گے، آصف زرداری