پٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ ٹرین کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

Jun 18, 2022 | 18:35:PM
پٹرولیم مصنوعات، قیمتوں میں اضافے، ٹرین کرایوں، مزید اضافہ
کیپشن: مسافر ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ضروریات زندگی کی ہر چیز کے ریٹ بڑھ گئے،پٹرولیم قیمتوں میں نئے اضافے کے بعد ٹرین کرایوں میں بھی مزید اضافہ کردیا گیا۔
ریلوے کی جانب سے مال گاڑیوں کے کرایوں میں 10فیصد جبکہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کیا گیاہے، لگیج وینوں کے کرایوں میں بھی 5 فیصد اضافہ کردیا گیا،نئے کرایوں کا اطلاق 21جون سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے240 کے تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط؟ الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ