سرکاری نرخ نظرانداز،شہری مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور

Jul 18, 2026 | 14:37:PM
 سرکاری نرخ نظرانداز،شہری مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طلحہٰ اشرف)لاہورمیں ایل پی جی کی  سرکاری نرخوں کے برعکس من مانی قیمتوں پرفروخت جاری ہے۔
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 241 روپے فی کلومقررہے مگر 350 سے 450 روپےفی کلو میں فروخت جاری ہے ۔
شہریوں کااس حوالے سے کہناہے کہ مہنگی ایل پی جی نے گھریلو بجٹ پر اضافی بوجھ ڈال دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس،چاول گھی دودھ سب مہنگا
شہریوں نے متعلقہ اداروں سے اوورچارجنگ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایل پی جی کی 241 روپے فی کلو پر فروخت یقینی بنائی جائے۔