محرم الحرام کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا

Jul 18, 2023 | 10:55:AM
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کرینگے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد سپرا) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کرینگے۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات کے نمائندگان، کمیٹی ممبرزشریک ہوں گے۔ کمیٹی شہر سمیت پنجاب بھرسے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول کریگی۔شہادتیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: محرم الحرام :آئی جی پنجاب کی صوبہ بھرمیں سکیورٹی مزید سخت کرنیکی ہدایت

چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ آج چاند نظر آنے پر یکم محرم بدھ کو ہوگی۔ چاند نظر نہ آنے پر یکم محرم الحرام جمعرات کو ہوگی۔