چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دو روز چیمبر ورک کریں گے

Jan 18, 2024 | 14:33:PM
 چیف جسٹس آف پاکستان 2 روز کیلئے چیمبر وارک پر چلے گئے،چیف جسٹس چیمبر میں اہم امور سرانجام دیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) چیف جسٹس آف پاکستان 2 روز کیلئے چیمبر ورک پر چلے گئے،چیف جسٹس چیمبر میں اہم امور سرانجام دیں گے۔

 چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ  18 اور 19 جنوری کو چیمبر ورک کریں گے،ان کے ایک بنچ  کوڈی لسٹ کر دیا گیا،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بنچ بنا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان اور دبئی کے مابین 3 بلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط