معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے

Jan 18, 2024 | 13:40:PM
 ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹیلی ویژن اور  سٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر  ادا کی جائیگی۔

گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔ 

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹیل میں بجلی بحال نہ ہوسکی

واضح رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار سٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔