پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا،خواجہ آصف

Feb 18, 2026 | 22:50:PM
پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا،خواجہ آصف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو  دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔

خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پاکستان  میں حملے طالبان حکومت اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ ہے، دلی، کابل اور وہاں موجود دہشت گرد گروہ پاکستان میں حملوں میں ملوث ہیں، افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی،داعش سمیت تمام دہشت گرد گروہ موجود ہیں، پاکستان پر حملے کابل حکومت کی مرضی یا سرپرستی کے بغیر نہیں ہو سکتے،بھارت کے ساتھ جنگ کا امکان اب بھی موجود ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیں:سٹیٹ بینک نے بینکوں کیلئے اوقات کار کا اعلان کردیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: