اسلام آباد: بچے کی لاش برآمد

Dec 18, 2022 | 13:18:PM
اسلام آباد: بچے کی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد پولیس کے مطابق سیکٹر آئی ایٹ کے جنگل سے ایک غیرملکی بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے قتل کرنے کے بعد درخت سے لٹکایا گیا تھا۔

اس حوالے سے پولیس کی ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ بچہ افغان نیشنل ہے۔

یہ بھی پڑھیے: نوابشاہ، خاتون کا بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا

پولیس کی جانب سے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔