کراچی میں ریسکیوآپریشن کے دوران ایک اور دھماکا ۔۔امدادی کارکن زخمی 

Dec 18, 2021 | 15:47:PM
کراچی میں دھماکا
کیپشن: کراچی میں دھماکے کی جگہ پر لوگ جمع ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں نجی بینک کے اندر دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ ایک اور دھماکا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق نجی بینک میں دھماکے کے بعد امدادی کارکن ریسکیوآپریشن میں مصروف تھے کہ ایک اور دھماکا ہوگیا جس سے امدادی کارکن زخمی ہوگیا۔دھماکے بعدلوگوں کی دوڑ ویں لگ گئی ۔ دوسرا دھماکا بھی گیس لائن میں ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر ۔۔۔کراچی میں زور دار دھماکا۔۔10افراد جاں بحق ۔۔12 زخمی