ساتویں نیشنل موئی تھائی چیمپین شپ ملتوی 

Aug 18, 2025 | 18:16:PM
ساتویں نیشنل موئی تھائی چیمپین شپ ملتوی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)ساتویں نیشنل موئی تھائی چیمپین شپ ملتوی کر دی گئی۔

نیشنل موئی تھائی چیمپین شپ پہلی نیشنل یوتھ گیمز کے کیمپس کے باعث ملتوی کی گئی۔

نیشنل یوتھ گیمز کیلئے پنجاب کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ بائیس اگست سے شروع ہونگے۔

نیشنل موئی تھائی چیمپین شپ 22,23 اور چوبیس اگست کو شیڈول تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کا بڑا فیصلہ، رانا ثنا اللہ کو ٹکٹ جاری کردیا