ملتان: 4 سالہ بچی قتل کرکے لاش گٹر میں پھینک دی

Aug 18, 2023 | 11:57:AM
 ملتان میں دادی اور تایا نے چار سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش گٹر میں پھینک دی گئی۔    
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مہر عمران) ملتان میں دادی اور تایا نے چار سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش گٹر میں پھینک دی گئی۔    

پولیس کے مطابق بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جس کے بعد اس کی لاش گٹر میں پھینکی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس افسوسناک واقعے میں بچی کی دادی اور تایا کے ملوث ہونے کا شبہ ہے جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ:پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے گھریلو جھگڑے پر بچی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔