امریکا جانیوالے افغانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری

Aug 18, 2021 | 19:50:PM
امریکا جانیوالے افغانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکا جانیوالے افغانیوں کیلئے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ امریکا جانے کے خواہشمندافغانی بغیر کسی اطلاع کے ایئرپورٹ نہ آئیں، افغانی اپنے ناموں کا اندراج امریکی سفارتخانے میں کرائیں ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کامزید کہناتھا کہ کس کو کس وقت اور کہاں آنا ہے کہ سفارتخانہ آگاہ کرے گا،بغیر اطلاع کے آنے والے افغانیوں کو نہیں لے جایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی