شادی کا جھانسہ ،سپر وائزر کی سکیورٹی گارڈ خاتون سے زیادتی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر سیکیورٹی گارڈ خاتون سے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور کے علاقےفیصل ٹاؤن میں پولیس نے ہیومن انٹیلی سے واقعے میں ملوث ملزم کو موچی پورہ سے گرفتار کیا،متاثرہ خاتون ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر واقع نجی مال میں سکیورٹی گارڈ تھی، سیکیورٹی سپروائزر نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی۔
متاثرہ نے شادی پر اسرار کیا تو ملزم نے تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون کی تنخواہ کی رقم بھی رکھ لی۔
پولیس نے ملزم زین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔