سرکاری اداروں پر بھی لیبر قوانین لاگو ہونے کی توثیق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے ملازمین کے حقوق سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سرکاری اداروں پر بھی لیبر قوانین لاگو ہونے کی توثیق کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نےاسٹیٹ بینک کی برطرف ملازمین کی بحالی کے خلاف اپیلیں مستردکردیں۔
اسٹیٹ بینک اور ایس بی پی بینکنگ سروسز کی 10 رٹ پٹیشنز خارج کرتے ہوئے لیبر کورٹ اور این آئی آر سی کے ملازمین کی مستقلی اور بحالی کا فیصلہ برقراررکھاگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ایل پی جی مزید سستی
فیصلے کے مطابق نو ماہ سے زائد کام کرنے والے ملازمین مستقل ہونے کے اہل قراردیئے گئے ہیں۔