امریکہ نے روسی تیل کی خریدو فرخت پر پابندیاں ہٹا دیں

Apr 18, 2026 | 09:19:AM
امریکہ نے روسی تیل کی خریدو فرخت پر پابندیاں ہٹا دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکہ نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کے لیے ہٹا دیں۔

 امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے گا۔ 

محکمہ خزانہ نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی منڈیوں میں پیدا ہونے والی تیل کی قلت کو دور کرنا ہے۔

واضح رہے  امریکہ نے پہلے بھی ایک ماہ کے لیے روس کے تیل سے پابندیاں ہٹائی تھیں جو 11 اپریل کو دوبارہ نافذ کر دی گئی تھیں۔

مزید پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کے شکرگزار