ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف کی ملاقات

Apr 18, 2024 | 20:55:PM
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف کی ملاقات
کیپشن: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں عہدیداروں میں جدید جنگی ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ تربیت کے تعاون پر بھی بات چیت ہوئی،معززمہمان نے مقامی ایوی ایشن انڈسٹری میں پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق  ترکیہ کے جنرل نے  نیسٹپ کے اشتراک سے مشترکہ صنعتی تعاون کے استحکام کی خواہش کا اظہارکیا، جنرل متین نےایئرہیڈکوارٹرزمیں   تکنیکی انفرااسٹرکچر کا معائنہ بھی کیا، جنرل متین نےایئرہیڈکوارٹرزمیں   تکنیکی انفرااسٹرکچر کا معائنہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر  صوبائی دارالحکومت میں زلزلے کے جھٹکے