کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3.5 ریکارڈ

Apr 18, 2024 | 20:40:PM
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3.5 ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان  کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، شہری کلمہ طیہبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4کلومیٹر جنوب مغرب  میں تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری ،نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان ہو گیا