بدر شہباز وزیر اعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

Apr 18, 2024 | 11:33:AM
بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔

بدر شہباز کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا،  وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دی۔  

مزید پڑھیں:  عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نےپیشگوئی کر دی

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بدر شہباز سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔